پیپلزپارٹی کو زوردار جھٹکا، عمران خان نے بڑی وکٹ اڑا لی

لاہور (پی این آئی)پیپلزپارٹی کو زوردار جھٹکا، عمران خان نے بڑی وکٹ اڑا لی۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساہیوال سے تعلق رکھنے سابق ایم پی اے نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری حفیظ اختر نے لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

 

 

وہ سنہ 2013 میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔ ان کا تعلق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 199 ہڑپہ سے ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close