لیگی رکن اسمبلی اچانک طبیعت خراب ہونے سے بے ہوش ہوگئیں، ہسپتال منتقل

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی سلمی بٹ ایوان میں اچانک طبیعت خراب ہونے سے بے ہوش ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سلمی بٹ ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران بے ہوش ہوگئیں انہیں ریسکیو 1122 کے ذریعے سروسز ہسپتال منتقل کرد یا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمی بٹ کو تیز بخار تھا اور انکا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close