کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی لیڈیز ونگ پاکستان فریال تالپورکی سوتیلی والدہ ،وزیرخارجہ بلاول،بختاور اور آصفہ بھٹو کی دادی،ڈاکٹر زرینہ بخاری جو ممتاز بیوروکریٹ زیڈ اے بخاری کی بیٹی اور ممتاز مصنف ماہر تعلیم پطرس بخاری کی بھتیجی تھیں انتقال کرگئیں ،ان کوکینسرکامرض لاحق تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں