پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا منتقی انجام ، کل کیا فیصلہ ہونے جارہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا منتقی انجام ، کل کیا فیصلہ ہونے جارہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ۔۔ منحرف رکن پاکستان تحریک انصاف اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی مجھے الگ کر کے حقائق چھپانا چاہتی ہے ،8سال بعد کل یہ کیس ہماری طرف سے منطقی انجام تک پہنچ جائے گا۔

 

نجی ٹی وی کے مطابق اکبر ایس بابر کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن اس کیس کا فیصلہ کر کہ تاریخ رقم کر سکتا ہے ،الیکش کمیشن ملک کو ایماندار قیادت فراہم کر سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں