لاہور (پی این آئی) 900 کنال سرکاری زمین کی الاٹمنٹ کا جعلی لیٹر تیار کرنے کے الزام میں پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کے خلاف محکمہ انسداد بدعنوانی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں عثمان بزدار کے بھائیوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ مقدمات میں سرکاری زمین جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
اینٹی کرپشن حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ عثمان بزدار پر 900 کنال سرکاری زمین کی الاٹمنٹ کے بارے میں جعلی لیٹر تیار کروانے کا الزام ہے۔۔۔۔۔
لاہور (پی این آئی) 900 کنال سرکاری زمین کی الاٹمنٹ کا جعلی لیٹر تیار کرنے کے الزام میں پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کے خلاف محکمہ انسداد بدعنوانی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں عثمان بزدار کے بھائیوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ مقدمات میں سرکاری زمین جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں