عمران خان کے قتل کی سپاری کس کو دی گئی؟ پڑوسی ملک میں قتل کی سازش کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں ایک دہشت گرد کو عمران خان کے قتل کی سپاری دی گئی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں فیاض الحسن چوہان نے کہا “اطلاع ہے کہ کچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود کوچی نامی دہشت گرد کو تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی ہے۔”خیال رہے کہ اس سے قبل بھی تحریک انصاف کی طرف سے عمران خان کے تحفظ کے حوالے سے تشویش ظاہر کی جاتی رہی ہے۔

عمران خان خود بھی جلسوں میں اپنی زندگی کو درپیش خطرات کے حوالے سے بات کرتے رہے ہیں۔

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں ایک دہشت گرد کو عمران خان کے قتل کی سپاری دی گئی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں فیاض الحسن چوہان نے کہا “اطلاع ہے کہ کچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود کوچی نامی دہشت گرد کو تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی ہے۔”خیال رہے کہ اس سے قبل بھی تحریک انصاف کی طرف سے عمران خان کے تحفظ کے حوالے سے تشویش ظاہر کی جاتی رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close