کراچی (پی این آئی) سماجی تنظیم کی جانب سےعامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف کراچی کی مقامی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ دانیہ نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کیں۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت ایف آئی اے کو دانیہ شاہ کے خلاف کاررروائی کا حکم دے۔درخواست میں ایف آئی اے سائبر کرائم اور دانیہ کو فریق بنایا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں