کراچی، پی ایس پی کے سینئر رہنما کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی (پی این آئی) کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے وقت پی ایس پی رہنما گاڑی میں موجود نہیں تھے۔ پولیس حکام کے مطابق پی ایس پی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ لانڈھی 6 میں پیش آیا ہے۔ انیس قائم خانی کی گاڑی کے ساتھ چلنے والی پولیس موبائل پر بھی گولی لگی ہے۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close