سیالکوٹ، شدید بارش, طوفانی ہوائیں، ٹین کی چھتیں اڑ گئیں، آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب کے اہم صنعتی شہر سیالکوٹ میں تیز آندھی کے بعد بارش سے ٹین کی چھتیں اڑ گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور چولستان کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہواؤں اور آندھی کا بھی خدشہ ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں