عمران خان کے کئی ساتھی ن لیگ میں شامل ہو گئے، تحریک انصاف کو ناقابل یقین جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے کئی ساتھی ن لیگ میں شامل ہو گئے، تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے نذیر چوہان پی ٹی آئی لاہور کی صفوں میں دراڑیں ڈالنے میں کامیاب۔تفصیلات کے مطابق پی پی 167 سے پی ٹی آئی کے سابق 11 چیئرمین، وائس چیئرمین نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

 

نذر چوہان پی پی 167 سے رکن صوبائی اسمبلی کے امیدوار ہیں۔ پی پی 167 ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم سے نذیر چوہان نے خطاب کررتے ہوئے کہا کہ یہ قلعہ کل بھی نواز شریف کا تھا آج بھی انہی کا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close