پاکستانیوں کی چیخیں آسمان پر۔۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 9روپے 37فیصد اضافہ ،بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )پاکستانیوں کی چیخیں آسمان پر۔۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 9روپے 37فیصد اضافہ ،بُری خبر آگئی ۔۔کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 9روپے 37پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا میں سماعت کچھ دیر میں ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کے درخواست نیپرا میں دائر کی تھی جس پر سماعت کچھ دیر میں ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close