حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے، ڈیڈ لاک ختم ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ، حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا اعلان کردیا۔

 

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے تصدیق کی کہ حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئے ہیں، کمیٹی بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن کے خلاف مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ابھی کچھ دیر میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوجائے گا۔ Μ

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close