تحریک انصاف کی ضمنی الیکشن سے پہلے بڑی کامیابی، ن لیگی امیدوار کو جھٹکا دیدیا

لاہور (نیوزڈیسک ) چار صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہونے جارہاہے جس سلسلے میں پی پی 158 میں ن لیگ کے امیدوار مہر اشتیاق کے کاغذات نامزدگی مستردکر دیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آر او نے تحریک انصاف کے جاوید اقبال کے اعتراضات منظور کر لیے ہیں، مہر اشتیاق نے تاخیر سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close