اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں جان بچانے والی ادویات کے خام مال کو سستا کردیا ہے، 30 سے زیادہ ایکٹو فارماسیوٹیکل اجزاء کوکسٹم ڈیوٹی سے مکمل استثنا دے دی گئی،فرسٹ ایڈ بینڈایجزبنانے والی صنعت کے خام مال کو بھی ٹیکس چھوٹ دے دی گئی، ادویات کے دوسرے شعبوں میں میں ٹیرف میں چھوٹ اور رعائتیں دی گئی ہیں۔بجٹ میں جان بچانے والی ادویات کے خام مال کو سستا کردیا ہے۔
30 سے زیادہ ایکٹو فارماسیوٹیکل اجزاء کوکسٹم ڈیوٹی سے مکمل استثنا دے دی گئی،فرسٹ ایڈ بینڈایجزبنانے والی صنعت کے خام مال کو بھی ٹیکس چھوٹ دے دی گئی، ادویات کے دوسرے شعبوں میں میں ٹیرف میں چھوٹ اور رعائتیں دی گئی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں