رات گئے مشکوک سرگرمیاں ؟ ڈاکٹر عامر لیاقت سے کون ، کون ملنے آیا ؟ ڈرائیور کی حالت کیسی ہے؟ موت کے بعد تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین جمعرات کو کراچی میں49برس کی عمر میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے ان کے پڑوسی جمشید قاضی نے کہا ہے کہ میں یہ ڈاکٹر صاحب کا روم ہے کہ جنریٹر کی گیس ایسی تھی کہ صبح سے ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ عامر لیاقت کو کوئی وینٹی لیشن یہاں پر نہیں ہے چونکہ ہماری چھٹیاں وہاں پر لوگ آئے تو شو ر کرنے لگے کہ ڈاکٹر کی صحت صحیح نہیں ہے ،

انہیں یہاں سے لے جایا گیا مجھے لگتا ہے کہ اسی وقت فوت ہو چکے تھے ۔ جمشید قاضی کا کہنا تھا کہ گھر میں ایک ان کا ملازم جاوید تھا ایک ان کا ڈرائیور ممتاز ہےان کی طبعیت صحیح نہیں تھی ۔ ان سے لوگ ملنے آتے رہتے تھے کیونکہ وہ ایک سیاسی وسماجی شخصیت تھیں ۔

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین جمعرات کو کراچی میں49برس کی عمر میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے ان کے پڑوسی جمشید قاضی نے کہا ہے کہ میں یہ ڈاکٹر صاحب کا روم ہے کہ جنریٹر کی گیس ایسی تھی کہ صبح سے ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ عامر لیاقت کو کوئی وینٹی لیشن یہاں پر نہیں ہے چونکہ ہماری چھٹیاں وہاں پر لوگ آئے تو شو ر کرنے لگے کہ ڈاکٹر کی صحت صحیح نہیں ہے ،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close