ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت کی وجہ؟ ڈرائیور کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) عامر لیاقت کے ڈرائیور جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 7 سال سے عامر لیاقت کے ساتھ کام کررہا ہوں، دھواں بھرنے سے میری اور عامر بھائی کی طبعیت خراب ہوئی۔ڈرائیور جاوید نے کہا کہ میں نے ممتاز اور باہر موجود دکانداروں کو آواز دی، ہم واپس عامر لیاقت کے کمرے میں ان کے پاس پہنچے تو وہ گرے ہوئے تھے۔ ڈرائیور جاوید نے مزید کہا کہ ریسکیو کو فوری بلایا اور انہیں ہسپتال منتقل کیا، میں ایمبولینس میں عامر لیاقت کے ساتھ تھا، ہسپتال جاکر معلوم ہوا کہ وہ انتقال کرچکے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close