مسلم لیگ ق کیساتھ سیاسی سفر ختم، حسین الٰہی نے ٹویٹر پر تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)میں نے ہمیشہ کہا کہ میرا ملک میرے لیے سب سے پہلے ہے اور اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے ساتھ میرا سیاسی سفر ختم ہونا چاہیے۔

 

حسین الٰہی نے مزید کہا کہ مونس الٰہی کیساتھ ملکر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کروں گا لیکن ایسی پارٹی میں نہیں رہ سکتے جو شہباز شریف کی قیادت میں امپورٹڈ حکومت کی حمایت کرتی ہو۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close