الیکشن کمیشن نے اکتوبر میں عام انتخابات پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ اگر پرانی حلقہ بندیوں پر عام انتخابات کرانا ہیں تو الیکشن کمیشن اکتوبر کے آخرتک تیار ہوگا،تاہم یہ فیصلہ حکومت کو کرنا ہے، اگر ڈیجیٹل مردم شماری دسمبر تک ہو جاتی ہے توحلقہ بندیاں دوبارہ کرنا پڑیں گی اور موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے کے بعد عام انتخابات ہو سکیں گے،

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا الیکشن کمیشن سے متعلق بیان ان جماعتوں کا موقف ہے لیکن آئینی ادارے کی حوصلہ شکنی کے بجائے حوصلہ افزائی کرنا چاہیے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close