اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں اڑان کا سلسلہ مسلسل جاری، انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈبل سنچری ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روزکے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،کئی دن گراوٹ کا شکار رہنے والا امریکی ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا ہے آج 2 روپے 38 پیسے کے بڑے اضافے کے بعد 200 روپے 30 پیسے کا ہو گیا ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2.50 روپے کا اضافہ کےبعد201 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں