وزیر اعظم شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کو ئٹہ کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی تھے کمانڈ اینڈ اسٹاف کا لج پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کیا وزیر اعظم کے دورہ کے موقع پر کمانڈر 12کور لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی بھی موجود تھے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے آرمی کے افسران کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت بھی کی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close