شمالی وزیرستان، دہشت گرد حملہ، پاک فوج کا جوان شہید، جوابی کارروائی شروع

میران شاہ (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر فورسز نے بھرپور جوابی
کارروائی کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی حامد علی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کے بعد علاقے کا گھیراؤ کرکے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close