ملک میں بجلی کا بحران سنگین، پن بجلی کی پیداوارمیں کمی، شارٹ فال 7 ہزار 365 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں بجلی کا بحران سنگین،شارٹ فال 7 ہزار 365 میگاواٹ تک پہنچ گیا ۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں پن بجلی کی پیداوارمیں کمی ہوئی ہے اورپن بجلی کی پیداوار5ہزار147سے4ہزار622میگاواٹ پرآگئی ہے۔ اس وقت بجلی کی پیداوار19ہزار135 میگاواٹ اور طلب26 ہزار5سو میگاواٹ ہے جس سے شارٹ فال میں910میگاواٹ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں12سے16گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے جب کہ اسلام آباد ریجن میں بھی 8 سے 10 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے جس سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں