امریکہ کے ہسپتال میں فائرنگ، 4 ہلاک، حملہ آور نے واردات کے بعد خود کشی کر لی

ٹلسا، اوکلاہاما (پی این آئی ) امریکہ کی ریاست اوکلاہاما کے شہر ٹلسا (Tulsa) کے ہسپتال میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ فائرنگ کے بعد حملہ آور نے خودکشی کر لی۔ اس حوالے سے امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔ اوکلینڈ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے ہسپتال میں داخل ہوتے ہی رائفل اور پستول سے فائرنگ کی۔ ہلاک ملزم کے اہل خانہ کا پتا لگایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close