ق لیگ کے دو سینئر رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور سینیٹ کے رکن سعید الحسن مندوخیل اور سینئر رہنما اکبر خان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ سینیٹر سعید مندوخیل نے شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ چوہدری شجاعت حسین کی اجازت سے پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close