اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد قیصر اور حماد اظہر کی گرفتاری روک دی

اسلام آباد (پی این آئی) آج جمعرات کی صبح اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11 روز میں حماد اظہر کو مقامی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت بھی کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close