پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی سے استعفے، چودھری پرویز الہٰی نے اہم مشورہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چودھری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ استعفی واپس لے لیں تو بہتر ہے۔یہ مشورہ انہوں ںے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close