عمر ایوب نے اپنے اوپر ہونیوالے تشدد کیخلاف درخواست دے دی، کس کس کو فریق بنایا گیا؟

جنڈ(آئی این پی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیرعمرایوب مقدمہ کے درخواست دینے پہنچ گئے عمرایوب نے تھانہ صدرحسن ابدال میں آزادی مارچ کیموقع پر کٹی پہاڑی میں اپنے اوپرہونیوالے تشددکیخلاف درخواست دی،

درخواست میں وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ،ائی جی،ڈی آئی جی پنجاب،ڈی پی اواورڈی ایس پی ہیڈکوارٹرکوفریق بنایاگیا ہے۔تھانہ آنے پر سابق وزیر کے ہمراہ پی ٹی آئی کے ورکرزبھی موجود تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close