پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود سے متعلق افسوسناک خبر آگئی۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔

 

نجی ٹی وی کے مطابق شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ان کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، جن کی رپورٹس کی روشنی ڈاکٹرز مزید علاج تجویز کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close