‘عمران خان کس شرط پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

 

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن مذاکرات کے لیے انہوں نے انتخابات کی تاریخ کی شرط رکھی ہے، الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک ڈیڈ لاک برقرار رہے گا

 

۔نجی نیوز چینل کے پرو گرام میں انہوں نے کہا کہ لوگ جذباتی تھے، بعض لوگ ابھی بھی وہاں بیٹھے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کے دوران پانچ افراد شہید ہوئے ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان اپنی جگہ پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close