حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے عمران خان نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

پشاور(نیوز ڈیسک )حکومت کو ٹف دینے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل ڈھائی بجے پشاور میں ہو گا،کور کمیٹی ارکان کو پشاور پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ،

کور کمیٹی میں پی ٹی آئی کے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close