سرکاری وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے

 

 

جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیاں چھ جون سے 31 جولائی تک ہوں گی ، تعلیمی دارے یکم اگست سے دوبارہ کھلیں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close