لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا جائے۔ عدالت نے پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر اور پولیس سربراہان کو حکم جاری کیا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ پنجاب بھر سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک ہزار 756 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں