عمران خان کا الیکشن کی تاریخ اور اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان تک اسلام آباد میں رہنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ اور اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان تک اسلام آباد میں ہی رہیں گے۔پاکستان تحریک انصاف اور حکومتی ذرائع کے ذریعے اس قسم کی اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے اور دونوں فریقین نے صرف جلسہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔تاہم معاہدے کی خبروں کے سامنے آنے کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی نے کسی قسم کے معاہدہ کو مسترد کر دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close