ڈی چوک ہماری منزل ہے،عام انتخابات کی تاریخ تک وہاں بیٹھیں گے، عمران خان نے بھی حکومت سے معاہدے کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی معاہدے کی تردید کر دی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا آزاد ی مارچ رواں دواں ہے، ہم اسلام آباد پہنچیں گے اور ڈی چوک پر عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک موجود رہیں گے۔تا اس حوالے سےذرائع کا دعویٰ ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈھائی گھنٹے جاری رہے، تحریک انصاف کی جانب سے 2 رہنما مذاکرات میں شریک تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close