پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا، وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے معاہدے کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے۔ وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا ۔ ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close