اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر کامران شاہد نے بڑی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے پی ٹی آئی اور اتحادی حکومت کے درمیان معاہدہ کرادیا ہے، کامران شاہد نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح 10بجے سے مذاکرات جاری تھے ،اب کوئی لانگ مارچ نہیں ہوگا، کوئی دھرنا نہیں ہو گا۔ صرف جلسہ ہوگا، جگہ کا تعین کیا جارہا ہے ،تحریک انصاف کی جانب سے 2 رہنما مذاکرات میں شریک تھے،
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں