شیخ رشید لال حویلی پہنچ گئے، لال حویلی پر چھاپہ، متعدد کارکن گرفتار کر لیے گئے

لال حویلی پر راولپنڈی پولیس نے چھاپہ مار کر عوامی مسلم لیگ کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی کال پر متعدد کارکن لال حویلی کے اندر موجود تھے جبکہ خود شیخ رشید کا کچھ اتہ پتہ نہیں۔ پولیس نے 10سے 15 کارکنوں کو گرفتار کر کے تھانہ وارث خان منتقل کر دیا۔پولیس کی بھاری نفری لال حویلی کے باہر موجود ہے۔واضح رہے کہ عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ آج پاکستان کی سیاست کا اہم دن ہے،

ان 3 سے 5 دنوں میں اہم فیصلے ہو کر رہیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close