آزادی مارچ ، علی امین گنڈا پور نے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان:رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈہ پور حقیقی آزادی مارچ کے دوران صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کے دوران صورتحال سے نمٹنے کیلئے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈہ پور نے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی ، علی امین ہاؤس سے روانگی کیلئے قافل ےمیں کارکنان کے ہاتھوں میں ڈنڈے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close