موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے حوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )وزارت داخلہ نے کہاہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ منگل کوترجمان وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پاکستان کے کسی بھی علاقے میں موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

میڈیا سے گذارش ہے کہ وہ بغیر تصدیق ایسی خبریں نا چلائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close