علامہ طاہر القادری نے عمران خان کے لانگ مارچ کے حوالے سے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) کینیڈا میں مقیم پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ عمران خان خان کی حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسی سرد مہری کا مظاہر ہ کیا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا، ان کی جنگ ہم نہیں لڑ سکتے، کارکن خاموش رہیں۔

علامہ طالاہور (پی این آئی) کینیڈا میں مقیم پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ عمران خان خان کی حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسی سرد مہری کا مظاہر ہ کیا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا، ان کی جنگ ہم نہیں لڑ سکتے، کارکن خاموش رہیں۔ علامہ طاہر القادری کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے کارکن کسی کے احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔۔۔۔ہر القادری کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے کارکن کسی کے احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں