کراچی سے حساس ادارے کا مبینہ جعلی افسر گرفتار، شناخت سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی) کراچی کے علاقے ملیر میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے حساس ادارے کے مبینہ جعلی افسر کو گرفتار کرلیا ،ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم محمد بلال عرف میجر بلال عرف بھالو خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکے شہریوں سے رقم بٹورتا تھا،

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار جعلی ملزم سے جعلی کارڈ، یونیفارم، اسلحہ برآمد ہوا ہے اور اسے مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close