وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں قائد ایوان نامز دکر دیئے گئے ۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعظم نذیر تارڑ کی بطور قائد ایوان نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close