ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی نے استعفے دینا شروع کر دیئے، پہلا اہم استعفیٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی نے استعفے دینا شروع کر دیئے، پہلا اہم استعفیٰ آگیا۔۔ خانیوال سے مسلم لیگ (ن)کے منحرف رکن اسمبلی فیصل خان نیازی اسمبلی رکنیت سےمستعفی ہوگئے ہیں۔

 

 

انہوں نے اپنا استعفیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی کوپیش کردیا۔استعفیٰ ملنے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ پہلا استعفیٰ آگیا ہے ، مزید استعفے بھی آئیں گے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close