وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے رات گئے کس کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا؟ ہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی)حمزہ شہباز نے رات گئے۔۔۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے گجرات کے تھانہ گلیانہ کی حدود میں دو بہنوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

 

وزیراعلی نے کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے۔ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر سخت کارروائی کی جائے اورمقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close