تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی راجہ ریاض کو بڑی کامیابی مل گئی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمنتخب ، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکم نامے پر دستخط بھی کر دیئے ہیں۔

 

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف رکن کو 16افراد کی حمایت حاصل ہوئی ہے ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کچھ دیر بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر ے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close