سابق وزیر خارجہ انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے۔ان کے بیٹے سردار فاروق نے کہا کہ ان کی نماز جنازہ جمعہ کو 2 بجے احمد پور رائیونڈ روڈ پر ادا کی جائیگی۔وہ عارضہ قلب کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، رات ساڑھے 10 بجے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close