ہیٹ ویو کے بڑھتے خطرات، نجی تعلیمی اداروں میں نرسری سے پانچویں تک کے بچوں کو سکول آنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں بڑھتی گرمی اور ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں نرسری سے لیکر پانچویں تک کے بچوں کی کلاسیں فوری بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام نجی تعلیمی اداروں کو مطلع کر دیا ہے، اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق نرسری سے پانچویں تک کے طلباکی کلاسز فوری بند کر دی جائیں اور چھٹی سے اوپر تمام کلاسز کا دورانیہ صبح 8سے 11بجے تک کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close