شیخ رشید گرفتاری سے بچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کردی گئی ہے۔شیخ رشید نے رانا ثناء اللہ کی دھمکیوں کے بعد گرفتاری کے خوف سے ضمانت قبل از گرفتاری لے رکھی ہے اور اب لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 6 جون تک توسیع کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close