وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی کو وفاقی وزیر کے برابر عہدہ نوا ز دیا، کونسا صحافی نکلا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فہد حسین کے بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فیکیشن کے مطابق فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔

 

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close