ریاست نے عمران خان کو لاڈلے پن کی عادت ڈال دی ، سلیم صافی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ میں عدم اعتماد کے حق میں تھا نہ موجود حکومت کے حق میں ہوں ، ملک کے مسائل کا اصل حل فری اینڈ فئیر الیکشن ہیں ، ہر ادارہ اپنے اپنے کام تک محدود ہو جائے ۔ انکا کہنا تھا کہ عدلات عمران خان کے حق میں فیصلہ دے تو ٹھیک خلاف دے تو اس پر تنقید کرے ہیں ، عمران خان کو اس صورت مطمئن رکھ سکتے ہیں جب قانون پامال ہو اور ادارے ان کی بات مانیں ، منے نہیں لگتا انتخابی اصلاحات فوری ہو جائیں گی ، ریاست نے عمران کان کو لاڈلے پن کی عادت ڈال دی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close